پولیس کے مطابق ڈمپر نے ریڈ لائن بس کو عقب سے ٹکر ماری۔حادثے میں بس میں سوار مسافر محفوظ رہے، پولیس نے ڈمپر ڈرائیور کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا ہے۔حادثے کے باعث بس اور ڈمپر دونوں کو نقصان پہنچا ہے۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز بھی اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں تیزی دیکھی گئی ، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 1316 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار کی سطح پر پہنچ گیا۔واضح رہے گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 10 ہزار 804 کی سطح پر …

ریسکیو ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ گزشتہ روز  بلوچستان کے مقام وندر  پر پیش آیا جہاں 2گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک بچی سمیت 5 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔اہل خانہ نے بتایا کہ جاں بحق خواتین کوئٹہ کی ہزارہ کالونی کی رہائشی تھیں، پانچوں خواتین کوئٹہ سے بہن کی عیادت کیلئےکراچی آرہی تھیں۔پولیس  …