غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تباہ کن آگ کے باعث 24 افراد ہلاک اور 16 لاپتا …
کراچی : نیا سال شروع ہوتے ہی پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے خوشخبری آگئی ، جس میں بڑی …
لاہور ہائیکورٹ میں یوٹیوب ، فیس بک اور ٹک ٹاک پر فوری پابندی عائد کرنے کے لئے درخواست …
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کے علاوہ چند مقامات پر بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے، اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسم گرم اور خشک رہے گا، مطلع جزوی طور …
پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرائے میں 10 فیصد کمی کر دی، اطلاق 23 ستمبر سے ہو گاپاکستان ریلوے نے پیٹرولیم منصنوعات میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل کر دیا۔ ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرائے میں 10 فیصد کمی کا اعلان کر دیا ہے،کرایوں میں کمی صرف پاکستان ریلوے کے تحت چلنے …
ایف بی آر کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہاسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ترجمان نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع …