امیگریشن ذرائع کے مطابق عمرہ زائرین عبدالخالق، حق نواز، اکرام اللہ، سمیع اللہ، احسن اللہ کو ایڈوانس ہوٹل …
کراچی : نیا سال شروع ہوتے ہی پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے خوشخبری آگئی ، جس میں بڑی …
لاہور ہائیکورٹ میں یوٹیوب ، فیس بک اور ٹک ٹاک پر فوری پابندی عائد کرنے کے لئے درخواست …
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی چھت،اپنا گھر پروگرام کے لیے 62 ارب روپے کی منظوری دے …
اسلام آباد : پی آئی اے کی فرانس کے بعد کینیڈا اور برطانیہ میں پروازوں کی بحالی کے …
نئی دہلی کی تاریخی جامع مسجد بھی ہندو انتہا پسندوں کےنشانے پر آگئیبھارت میں نئی دہلی کی تاریخی جامع مسجد بھی ہندو انتہا پسندوں کےنشانے پر آگئی ہے۔بھارتی میڈیاکے مطابق ہندو انتہا پسند تنظیم نے جامع مسجد دہلی میں مورتیوں کی باقیات دفن ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے سروے کی درخواست جمع کروادی۔انتہا پسند تنظیم …
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب سے شروع ہوں گے؟ تاریخ سامنے آگئیمحکمہ تعلیم سندھ نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات مارچ اور اپریل میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کا نوٹیفکیشن اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات 15 …
کراچی: بدلتے موسم کے ساتھ بچوں میں کھانسی اور حلق کا ورم تیزی سے پھیلنے لگاصدر پاکستان پیڈیٹرکس ایسوسی ایشن ڈاکٹر وسیم جمالوی نے بتایا کہ بچے وائرل انفیکشن کے ساتھ اسپتال آرہے ہیں، بچوں میں کھانسی اور حلق کا ورم تیزی سے پھیل رہا ہے، اس لیے بدلتے موسم میں کھانے پینے میں احتیاط …