گزشتہ رات اشیائے خورد ونوش پر مشتمل 25 ٹرکوں کا قافلہ پارا چنار پہنچا، اشیائے خوردونوش کے حصول …
اسلام آباد: وزارت داخلہ نے گزشتہ 5 سال میں بلاک کیے گئے شناختی کارڈز کی تفصیلات قومی اسمبلی …
اندرون ملک دھند اور موسم کی خرابی کے باعث کراچی آنے اور جانے والی ریل گاڑیاں تاخیر کا …
سندھ کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی ایم ڈی کیٹ کے خلاف درخواست منظور کرتے ہوئے امتحان دوبارہ لینے کا حکم دے دیا ۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے یونیورسٹی کو ا یم ڈ ی کیٹ امتحان دوبارہ لینے کا حکم دے دیا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا کہ …
کے الیکٹرک نے کرنٹ لگنے سے ہلاک متعدد افراد کو چور، نشے کا عادی اور ذہنی مریض قرار دیدیااسلام آباد: کے الیکٹرک نے سروس ایریا میں کرنٹ لگنے کے واقعات میں ہلاک ہونے والے متعدد افراد کو چور، نشے کا عادی اور ذہنی مریض قرار دیدیا۔کے الیکٹرک نے سروس ایریا میں 33 شہریوں کی کرنٹ …
سعودی عرب کے عظیم الشان شہر نیوم کے تحت بحیرہ احمر میں ایک پرتعیش جزیرے سندالہ کے افتتاح کا اعلان کردیا ۔عرب میڈیا کے مطابق جزیرہ سندالہ بحیر احمر کا داخلی دروازہ ہوگا جہاں یورپی، سعودی اور خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک کی کشتیاں با آسانی رسائی حاصل کرسکیں گی۔یہ جزیرہ 8 لاکھ 40 …