کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے 2009 میں چاکیواڑہ تھانے میں درج مقدمے کا فیصلہ سنایا، …
فی تولہ سونا 2300 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 82 ہزار 800 روپے پر جاپہنچا۔اسی طرح دس گرام سونا 1971 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 42 ہزار 455 روپے کا ہوگیا۔یاد رہے کہ بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 3ہزار 100 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔دوسری جانب چاندی کی …
توشہ خانہ کیس 2 میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔اسپیشل کورٹ سینٹرل ون اسلام آباد نے عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کی، توشہ خانہ ٹو کیس کی ابتدائی تحقیقات نیب کی کی تھی، نیب ترامیم کی روشنی میں یہ کیس ایف آئی …
اپوزیشن لیڈر کراچی سٹی کونسل سیف الدین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ آدھا کراچی دس دن سے پانی سے محروم ہے۔جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کے منتخب بلدیاتی نمائندوں نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کی مرکزی عمارت کے باہر کراچی میں پانی کی بندش کیخلاف شدید احتجاج کیا۔ انہوں نے متعصب سندھ حکومت اور قبضہ …