ریسکیو ذرائع کے مطابق مرنے والے شخص کی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کر دی گئی۔پولیس کے مطابق …
اسلام آباد: وزارت داخلہ نے گزشتہ 5 سال میں بلاک کیے گئے شناختی کارڈز کی تفصیلات قومی اسمبلی …
ڈولفن فورس نے نواں کوٹ میں چھری کے وار سے فیملی کو زخمی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے نواں کوٹ میں ملزم نے چھری کے وار سے ممانی کو قتل اور ماموں کو زخمی کردیا جس کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ڈولفن فورس کا کہنا ہے کہ …
شیر شاہ پل کے اوپر ٹریفک حادثہتیز رفتار ٹرالر سے کنٹینر موٹرسائیکل سوار پر گرگیاحادثے کے نتیجے میں شہری شدید زخمی ہوگیاکنٹینر گرنے سے موٹرسائیکل کے بھی پرزے بکھر گئےحادثے کے نتیجے میں کارکو بھی شدید نقصان پہنچاشہری کو فوری امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جارہا ہے
نو مئی اور جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی پر آٹھ نومبرکو فردجرم عائدکی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں 9 مئی واقعات اور جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔انسداد دہشت گردی کی عدالت میں آج تمام ملزمان میں چالان کی نقول …