غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے غزہ کے کمال عدوان اسپتال میں کئی دھماکے کیے اور …
سندھ حکومت نے بنیظیر کی 17 ویں برسی کے موقع پر 27 دسمبر بروز جمعہ کو صوبے میں …
کراچی میں بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی اور موٹر سائیکل چلانے والوں کی گاڑیاں ضبط کرنے کا فیصلہ کرلیا …
22 دسمبر سال رواں کاسب سے چھوٹا دن اور 23 دسمبر کی راتسب سے طویل رات ہوگی ، …
برطانوی میڈیا کے مطابق جمعرات کو ٹاؤن ملٹن کینز میں چاقو کے وار سے دو خواتین جان کی بازی ہار گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹاؤن ملٹن کینز میں چاقو کے وار سے ایک مرد اور ایک لڑکا شدید زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق ٹاؤن …
اپنے ایک بیان میں عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیانات نہیں کمیٹی کے تحریری مطالبات دیکھیں گے، کمیٹیوں نے پہلے اجلاس میں ہی خود کو بیانات سے الگ رکھنے کا فیصلہ کیا۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی جانتی ہے کہ جیلوں سے نکلنےکا کیا قانونی طریقہ …
اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 26.12 کروڑ ڈالر کم ہوئے ہیں، ملکی زرمبادلہ ذخائر 20 دسمبر تک 16.37ارب ڈالر رہے۔اس کے علاوہ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 22.80 کروڑ ڈالر کم ہوکر 11.85 ارب ڈالر رہے۔دوسری جانب کمرشل بینکوں کے ذخائر 3.32 کروڑ ڈالر کم ہوکر4.51 ارب ڈالرہیں۔