غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے غزہ کے علاقے خان یونس میں پولیس اسٹیشن …
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے غزہ کے علاقے خان یونس میں پولیس اسٹیشن …
کراچی ائیرپورٹ پر جنرل ایوی ایشن ایریا ہینگرز میں آوارہ کتوں کی بہتات فلائٹ سیفٹی کے لیے خطرہ …
اسلام آباد: (زاہد گشگوری، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں بڑے انسانی اسمگلنگ …
ملزمہ نتاشا کو امتناع منشیات ایکٹ کے تحت عدالت میں پیش کیا گیا۔ ملزمہ اپنے شوہر کے ہمراہ عدالت میں موجود تھیں اور انہوں نے حاضری لگا دی۔عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزمہ کو اپنی حاضری یقینی بنانے کا حکم دیا۔ اس کے بعد، عدالت نے بغیر کسی کارروائی کے مزید سماعت 26 اکتوبر تک …
بختاور بھٹو زرداری نے تیسرے بیٹے کیلئے نام منتخب کر لیاصدر آصف علی زرداری اور سابق وزیرِ اعظم بے نظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے اپنے تیسرے بیٹے کا نام بتا دیا۔انہوں نے اپنے چھوٹے شہزادے کا نام اپنے نانا سے منسوب کرتے ہوئے ’میر ذوالفقار محمود چوہدری‘ رکھا ہے
جسٹس قاضی فائز عیسٰی بیرون ملک روانگی کیلئے تیارچیف جسٹس نے ریٹائرمنٹ سے قبل ہی ٹکٹ بک کروا لی، سیر سیاحت کیلئے 4 ممالک کا دورہ کریں گےجسٹس قاضی فائز عیسٰی بیرون ملک روانگی کیلئے تیار، چیف جسٹس نے ریٹائرمنٹ سے قبل ہی ٹکٹ بک کروا لی، سیر سیاحت کیلئے 4 ممالک کا دورہ کریں …