انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے پیر کو قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ کیا …
اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہمارے گیس ذخائر میں سالانہ 9 فیصد کمی ہو …
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 8فروری کو یوم تعمیر …
او جی ڈی سی ایل نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبہ سندھ اور پنجاب میں تیل و گیس …
ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اب 47 شہروں میں فاسٹ ٹریک …
حاملہ خواتین پہاڑوں سےگرکرہلاک ہوئیں، کشتی الٹی اسمگلرنےنہیں بچایا، ڈنکی سفر کی دہلا دینے والی کہانیفیصل آباد سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے دل دہلا دینے والی داستان بیان کردیفیصل آباد: سیالکوٹ سے ڈنکی کے ذریعے یورپ جانے والے نوجوان نے غیر قانونی طریقے سے کسی بھی ملک میں داخلے کے ہولناک سفر کے بارے …
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ غلطی سے گرائے گئے امریکی طیارے کے دونوں پائلٹ بچ گئے ہیں تاہم ایک کو معمول زخم آئےامریکی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ ایف اے 18 ہارنیٹ طیارہ بحیرہ احمر میں امریکی جہاز کے قریب سے گزر رہا تھا ، …
امریکی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) کے مطابق ہفتے کو یمن کے حوثی باغیوں کے زیرِ قبضہ دارالحکومت صنعا میں حملے کیے گئے، جن میں ایک میزائل سمیت کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کو نشانہ بنایا گیا۔امریکی سینٹرل کمانڈکے بیان میں کہا گیا کہ آپریشن کے دوران امریکی فورسز نے بحیرہ احمر کے اوپر حوثی باغیوں کے کئی …