ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے دعویٰ کیا ہے کہ شہر میں اس سال جرائم کم …
واشنگٹن: امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے غزہ میں سیزفائر اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے فوری ڈیل …
کراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں انٹرنیٹ صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہےانٹرنیٹ کی رفتار آہستہ …
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں میٹرو سروس کے دروازے آخرکار عوام کے لیے کھول دیے گئے ہیں۔رائل …
کراچی: ریسکیو 1122 کی جانب سے ڈوبنے والے بچے کی باڈی 15 گھنٹے کے بعد تلاش کر لیا گیا، گزشتہ شام پرانا گولیمار، نالے میں 10 سالہ بچہ ڈوب گیا تھا، بچے کی شناخت کر لی گئی بچے کی شناخت 10 سالہ حیدر کے نام سے کی گئیکراچی: بچے کی لاش ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل …
محکمہ موسمیات کا موسمیاتی پیشگوئیوں کیلئے جدید ریڈار خریدنے کا فیصلہکراچی: محکمہ موسمیات نے موسمیاتی پیش گوئیوں کیلئے جدیدریڈارخریدنےکا فیصلہ کیا ہے۔ڈائریکٹرجنرل محکمہ موسمیات صاحبزادہ خان کے مطابق 5 فکسڈ ریڈار ملک کے مختلف حصوں میں لگائے جائیں گے جبکہ محکمہ موسمیات 3 پورٹیبل سرویلنس ریڈاربھی خریدے گا۔ڈی جی محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ریڈارخیبرپختونخوا …
قومی ایئر لائن پی آئی اے کے آپریشنل مسائل کے باعث آج بھی کراچی، اسلام آباد اور پشاور کی 6 پروازیں منسوخ کر دی گئیںفلائٹ شیڈول کے مطابق مختلف ایئر پورٹس کی 13 ملکی اور غیرملکی پروازیں تاخیر کا شکار بھی ہوئی ہیں۔کراچی سے اسلام آباد کی پی آئی اے کی 2 پروازیں پی کے …