پولیس کا کہنا ہےکہ قتل کیے جانے والے شخص کی شناخت زبیر کے نام سے ہوئی ہے جو …
اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہمارے گیس ذخائر میں سالانہ 9 فیصد کمی ہو …
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 8فروری کو یوم تعمیر …
او جی ڈی سی ایل نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبہ سندھ اور پنجاب میں تیل و گیس …
بھارتی میڈیا کے راج کمار شرما نے میڈیا سے گفتگو کے دوران دعویٰ کیا کہ ویرات کوہلی جلد بھارت چھوڑ کر اہلیہ انوشکا شرما اور بچوں کے ساتھ انگلینڈ منتقل ہورہے ہیں۔واضح رہے کہ ویرات کوہلی کچھ عرصے سے زیادہ تر وقت انگلینڈ میں ہی ہوتے ہیں، اس دوران کوہلی کرکٹ کے ساتھ ساتھ زیادہ …
پاکستانترقیاتی منصوبے میں مبینہ کک بیکس کا کیس، احمد بھٹی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد، پرویز الٰہی اگلی سماعت پر طلبلاہور کی احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبے میں مبینہ کک بیکس لینے کے ریفرنس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے علاوہ دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔احتساب عدالت نے کک بیکس …
عرب میڈیا کے مطابق یمن کی جانب سے گزشتہ روز اسرائیلی شہر تل ابیب پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا گیا۔یمنی حوثیوں کے ترجمان نے کہا کہ اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر 2 بیلسٹک میزائل داغے ہیں، غزہ کی حمایت جاری رکھیں گے اور اسرائیلی حملے ہمیں جواب دینے سے نہیں روک سکیں گے۔حماس ترجمان نے اسرائیل …