ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات پر …
ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات پر …
وزیراعلیٰ پنجاب آسان کاروبار اسکیم کے لیے 84 ارب روپے سے زائد مختص کیے گئے ہیں، آسان کاروبار …
بیرون ممالک جیلوں میں پاکستانی قیدیوں کی تعداد سے متعلق تفصیلات سینیٹ میں پیش کردی گئیں، 23 ہزار …
حکمہ داخلہ پنجاب نے بتایا ہے کہ صوبائی اسمبلی نے پتنگ بازی پر مکمل پابندی کا بل منظور …
بلوچستان کے ضلع پشین کے نجی اسپتال میں گیس سیلنڈر میں لیکیج کے باعث دھماکا ہوا ہے۔نجی اسپتال میں ہونے والے دھماکے میں 7 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔دھماکے سے اسپتال کی عمارت کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔دھماکے کے زخمیوں کو پشین سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پاکستان ریلویز نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا ہے۔پاکستان ریلویز نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے مطابق مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا اطلاق 5 فروری (بدھ) سے …
کابینہ ڈویزن نے کل (5 فروری) کی سرکاری چھٹی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔کابینہ ڈویژن سیکریٹریٹ سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ کل 5 فروری 2025 بروز بدھ یومِ کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی اور تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔نوٹی فکیشن میں مزید کہا گیا کہ …