نوجوانوں کے ورثاء نے اغوا کا شک ظاہر کرتے ہوئے کہا ہےکہ گزشتہ رات دونوں افرادگھر آرہے تھےکہ …
واشنگٹن: امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے غزہ میں سیزفائر اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے فوری ڈیل …
کراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں انٹرنیٹ صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہےانٹرنیٹ کی رفتار آہستہ …
ٹرانسمیشن لائن پھٹنے کا خطرہ، مقامی کنوؤں سے گیس کے اخراج میں 50 فیصد سے زائد کمیاسلام آباد: قومی گیس کی ترسیل کے نظام کو اب بھی خطرہ ہے جس کے باعث سسٹم کو بچانے کیلئے مقامی گیس کے کنوؤں سے گیس کے اخراج میں 50 فیصد سے زیادہ کمی کردی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق …
پیٹرولیم مصنوعات سستی، گڈز ٹرانسپورٹرز کا 2 فیصد تک کرایوں میں کمی کا اعلانلاہور: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 2فیصد کمی کردی۔ٹرانسپورٹرز نے لاہور سے دوسرے شہریوں کے کرایوں میں 30 سے 100 روپے تک کمی کردی۔ لاہور سے کراچی کا کرایہ 100 روپے کی کمی کے بعد …
امریکی ریاست مسیسپی میں بس کے حادثے میں 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔امریکی حکام کے مطابق حادثہ ہائی وے پر بس اُلٹنے کے باعث پیش آیا، 6 زخمیوں نے موقع پر ہی دم توڑدیا جبکہ ایک اسپتال میں جان کی بازی ہار گیا۔مسیسپی ہائی وے پیٹرول کا کہنا ہے کہ 37 زخمیوں کو …