ایک بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا ملٹری ٹرائل ہوا تو حیران …
اسلام آباد: وفاقی وزیرمواصلات ونجکاری علیم خان نے پاکستان پوسٹ کو عالمی معیار کی کوریئر کمپنی بنانےکا ٹاسک …
ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات پر …
وزیراعلیٰ پنجاب آسان کاروبار اسکیم کے لیے 84 ارب روپے سے زائد مختص کیے گئے ہیں، آسان کاروبار …
پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔بابراعظم ۔ شاہین شاہ آفریدی۔ نسیم شاہ اور سرفراز احمدکو آرام دینے کا فیصلہ۔ملتان، 13 اکتوبر 2024:پاکستان کرکٹ سلیکٹرز نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ میچوں کے لیے اپنے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جو بالترتیب 15 …
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کے دو شہر شامل ہیں۔ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر ہے جب کہ دونوں شہروں کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت پایا گیا ہے۔آج لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس 229 ریکارڈ کیا گیا اور کراچی کا …
سندھ حکومت نے مزدوروں کی کم سے کم اُجرت میں اضافے کی منظوری دیدیوزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں سندھ حکومت نے مزدوروں کی کم سے کم اُجرت 37 ہزار روپے کرنے کی منظوری دیدی۔صوبائی کابینہ کے اجلاس میں بہتر پولیسنگ بھِی اہم ایجنڈا تھا جس کے تحت سندھ بھر …