غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 3 دسمبر کو سڈنی کے مقامی نیلام گھر میں سر ڈان بریڈمین …
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 3 دسمبر کو سڈنی کے مقامی نیلام گھر میں سر ڈان بریڈمین …
سلامتی کونسل کے اجلاس میں روسی سفیر نے کہا کہ یوکرین کی انٹیلیجنس بشار الاسد حکومت کے خلاف …
جنوبی کوریا کے صدر کو چھ گھنٹوں میں مارشل لا اٹھانا پڑگیا، مارشل لا ہٹانے کا اعلان ہوتے …
اہور سمیت پنجاب کےایئرکوالٹی انڈیکس میں بہتری کے بعد صوبائی حکومت نے تمام سکولز کے اوقات کار تبدیل …
اسٹیٹ بینک نے شرح سود 2 فیصد کم کردیاسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک نے پالیسی ریٹ کم کرکے17.5فیصد کردیا ہے، اس سے قبل پالیسی ریٹ 19.5 فیصد تھا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 2 ماہ میں مہنگائی میں اضافےکی شرح تیزی …
قومی اسمبلی کے حلقہ NA 171 رحیم یار خان کے ضمنی انتخاب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے مخدوم طاہر رشید الدین بھاری اکثریت (58278 ووٹ کی لیڈ) سے کامیاب ہوگئے۔رات گئے تمام 301 پولنگ اسٹیشنوں کے ملنے والے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق ووٹ کی پارٹی پوزیشن ذیل ہے۔PPP: 116529PTI: 58251TLP: 3522حلقے …
سعودی عرب میں نئی فضائی کمپنی ’ریاض ایئر‘ نے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے آزمائشی پرواز کا آغاز کیا ہے۔سول ایوی ایشن کا لائسنس حاصل کرنے کی شرائط میں سے ایک شرط آزمائشی پروازیں بھی ہیں، اسی سلسلے میں جمعرات 12 ستمبر کو سعودی فضائی کمپنی ریاض ایئر نے اپنی پہلی آزمائشی پرواز کا آغاز …