نئے سال کی آمد پر کراچی، اسلام آباد، روہڑی سمیت مختلف شہروں میں شاندار آتش بازی اور ہوائی …
سماجی رابطے کی سائٹ پر ان دنوں عبدالاحد نامی نوجوان کو بہت زیادہ پزیرائی مل رہی ہے جس …
ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلوچستان بھر میں دفعہ 144 کے …
بھارتی میڈیا کے مطابق سدیپ پانڈے بھوجپوری فلموںمیں کام کرنے کی وجہ سے کافی مشہورتہے
اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ سنائیں گےخیال رہے کہ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ 3 مرتبہ مؤخر کیا جاچکا ہے۔*
تفصیلات کے مطابق یو اے ای نے اسٹیٹ بینک پاکستان میں رکھے ہوئے اپنے 1، 1 ارب ڈالر کے دو عدد ڈپازٹس کو مزید ایک سال کے لیے رول اوور کرنے کی تصدیق کی ہے۔ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق ان ڈپازٹس کی مدت جنوری 2025 میں ختم ہو رہی تھی۔واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے …