ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اب 47 شہروں میں فاسٹ ٹریک …
ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اب 47 شہروں میں فاسٹ ٹریک …
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت حج 2025 کی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں …
وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر ائیرپورٹ سے پروازوں کاسلسلہ شروع ہونے پر اظہار اطمینان کرتے ہوئےکہا کہ اللہ …
دبئی کیلئے ویزا مشکلات، پارلیمانی کمیٹی ایک لفظ بھی بولنے میں ناکامایک پارلیمانی پینل بدھ کے روز دبئی کے حکام کے خلاف ایک لفظ بھی بولنے میں ناکام رہا جس نے پاکستانی شہریوں کو بغیر کسی معقول وجہ کے گزشتہ ایک سال سے ویزوں کا اجراء روک دیا ہے۔کمیٹی کے دیگر ارکان کی طرح سینیٹر …
وفاقی حکومت نے حج 2025 کیلئے درخواستوں کی وصولی کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہےسرکاری سکیم کے تحت جانیوالے عازمین سے درخواستوں کی وصولی کا آغاز 18 نومبر سے ہو گا ،عازمین حج 3 دسمبر تک مقررہ بینکوں میں حج درخواستیں جمع کروا سکیں گےسرکاری سکیم کے تحت عازمین سے 3 اقساط میں رقم …
آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلاٹی 20 جیت لیاپہلا ٹی ٹوئنٹی: میکسویل کی جارحانہ بیٹنگ، 7 اوورز میں آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 94 رنز کا ہدفآسٹریلیا کی جانب سے گلین میکسویل 19 گیندوں پر 43 رنز کی شاندار اننگز کھیل کے آؤٹ ہوئے، ان کی اننگز میں 5 چوکے اور 3 چھکے شامل ہیں