برطانوی میڈیا کے مطابق مجرم Axel Rudakubana کو جیل میں کم ازکم 52 برس گزارنے ہوں گے۔18 سالہ …
ایک مشترکہ بیان میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی نےکہا ہےکہ صحافتی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی یا اس کے …
ویڈیوز سے شناخت کے ذریعے 100 مزید افراد گرفتار،اب تک گرفتار افراد کی تعداد 250 ہو گئی،گرفتار افراد میں غیر طلباء عناصر بھی شامل ہیں،گرفتار ملزمان سے تفتیش کی جا رہی ہے،ابتدائی تحقیقات کے مطابق غیر طلباء عناصر نے مذموم مقاصد کے لئے احتجاج کی آڑ میں توڑ پھوڑ کی،شہر میں صورتحال معمول کے مطابق …
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے مبینہ واقعات؛ آئی جی پولیس ذاتی حیثیت میں طلبلاہور ہائی کورٹ نے تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے حالیہ مبینہ واقعات کے معاملے پر آئی جی پنجاب کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے جمعرات کو تعلیمی اداروں میں …
ایس ایس جی سی نے صارفین سے از خودگیزر چارجز کی وصولی شروع کر دی ہے، کراچی کے صارفین کو ایس ایس جی سی کی جانب سے کونیکل بیفل (Conical Baffle) چارجز کے نام سے 2085 روپے کے اضافی بل بھیجنا شروع کر دیئے ہیں، کمپنی نے کونیکل بیفل کا استعمال لازمی قرار دیتے ہوئے …