2019 میں امریکا کے کیون کنگ اور آسٹریلیا کے ٹیموتھی ویکس کو طالبان نے انس حقانی سمیت 3 …
بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق کیرالہ کے ضلع مالاپرم کے چھوٹے شہر میں ہونے والے سالانہ میلے کے …
امریکہ کے صدر کا حلف اٹھانے سے پہلے ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک گرما گرم نیوز کانفرنس کر ڈالی …
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاتون کو مذہبی شخصیت کیساتھ جھگڑا …
کراچی : شہر قائد سمیت سندھ میں گردوں کے امراض، ہیپاٹائٹس اے، روبیلا،خسرہ، ممپس ، ٹیٹنس امیونو گلوبلی کی ویکسین ناپید ہوگئی، جس سے مریضوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت صوبے بھر میں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت ہے، گردوں کے امراض، ہیپاٹائٹس اے ، روبیلا، خسرہ اور ممپس …
پاک بحریہ کا کامیاب انسداد منشیات آپریشن۔ بھارتی ساختہ نشہ آور گولیوں کی بڑی کھیپ ضبطآپریشن کے دوران 2000 کلوگرام چرس، 370 کلو آئس اور 50 کلو ہیروئن ضبط کی گئیبین الاقوامی مارکیٹ میں برآمد شدہ منشیات کی مالیت 145 ملین امریکی ڈالر ہےآپریشن میں بھارتی ساختہ نشہ آور ممنوعہ گولیاں کو بڑی کھیپ بھی …
لی مارکیٹ میں ماں، بہن، بھابھی اور بھانجی کو قتل کرنے والا ملزم 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےکراچی کے علاقے لی مارکیٹ میں ماں، بہن، بھابھی اور بھانجی کو قتل کرنے والے ملزم بلاول کو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پیش گیا۔عدالت نے ملزم کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس …