2019 میں امریکا کے کیون کنگ اور آسٹریلیا کے ٹیموتھی ویکس کو طالبان نے انس حقانی سمیت 3 …
بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق کیرالہ کے ضلع مالاپرم کے چھوٹے شہر میں ہونے والے سالانہ میلے کے …
امریکہ کے صدر کا حلف اٹھانے سے پہلے ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک گرما گرم نیوز کانفرنس کر ڈالی …
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاتون کو مذہبی شخصیت کیساتھ جھگڑا …
بالی وڈ کے معروف اداکار سلمان خان کو 5 کروڑ روپے کا مطالبہ کرنے والے شخص نے معافی مانگ لی ہے۔ یہ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب ایک رکن نے بدنام زمانہ گینگ لارنس بشنوئی کی جانب سے اداکار کو جان سے مارنے کی دھمکی دی۔ دھمکی آمیز پیغام میں کہا گیا تھا کہ …
کراچی: میٹروول میں قبرستان سے خاتون کی صندوق بند ہاتھ پاؤں بندھی لاش برآمدکراچی: سائٹ ایریا میٹروول کے قبرستان سے خاتون کی لوہے کی پیٹی میں بند ہاتھ پاؤں بندھی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق سائٹ ایریا میٹروول میں شہید قبرستان سے لوہے کی پیٹی میں خاتون کی …
دمشق میں چلتی گاڑی میں دھماکا، ایک شخص جاں بحقشام کے دارالحکومت دمشق میں چلتی گاڑی میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔عینی شاہدین کے مطابق دھماکا دمشق کے المزہ کے علاقے میں چلتی گاڑی میں ہوا، جس کے باعث گاڑی جل کر خاکستر ہوگئی۔مقامی میڈیا نے خیال ظاہر …