پولیس ذرائع کے مطابق کیس کی تحقیقات جاری ہیں لیکن طالبہ سے اجتماعی زیادتی شواہد نہیں ملے۔ پولیس …
سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کی چیئرپرسن پلوشہ خان نے ایلون مسک کے بیانات …
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت کرم کے معاملے پر اہم اجلاس ہوا جس …
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1 ہزار روپے کی کمی ریکارڈفی تولہ سونا ایک ہزار روپے کی کمی سے 2 لاکھ 82 ہزار 200 روپے کا ہوگیا۔اسی طرح دس گرام سونا 857 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 41 ہزار 941 روپے پر آگیا۔یاد رہے کہ منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت 500 …
عوام کیلیے اچھی خبر! بجلی سستی کر دی گئیمہنگی بجلی سے پریشان عوام کیلیے اچھی خبر ہے کہ نیپرا نے بجلی 1 روپے 28 پیسے فی یونٹ سستی کر دی گئی۔نیپرا کا کہنا ہے کہ ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی سستی کی گئی ہے۔نیپرا نے بجلی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر …
ئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ اسٹریٹ کرائم کو کم اسی صورت میں کیا جا سکتا ہے جب ملزمان کی شناخت ہو، گرفتاری اور اس کے بعد سزا ہو۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس محمد شفیع صدیقی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی سندھ پولیس غلام نبی …