سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج ہوں گے جس میں اہم قانون سازی کا امکان ہے، حکومتی اراکین کو ایوان میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس شام پانچ بجے بلایا گیا تھا جس کا وقت تبدیل کر دیا گیا ہے اوراب اجلاس چار بجے ہو …

لاہور میں جمعہ اور اتوار کی رات ہیوی وہیکلزکے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔محکمہ تحفظ ماحولیات کے نوٹیفکیشن کے مطابق ہیوی وہیکلز پر 2دن پابندی کا اطلاق 8 نومبر سے ہو گا،ہیوی وہیکلز کے داخلے پر پابندی 31 جنوری 2025 تک جاری رہے گی۔

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے موسمیاتی تبدیلیوں کے شعبہ توانائی پر منفی اثرات کے پیش نظر پاکستان کے پالیسی سازوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کے مطابق موسم کی شدت بڑھنے سے توانائی کی طلب میں تیزی سے اضافے کا امکان ہے۔ اور موسمی شدت کا مقابلہ …