دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں معاملات کے حل کیلئے پیپلزپارٹی اورحکومتی کمیٹیوں کی ملاقاتوں پر اتفاق کیا گیا۔ملاقات …
نئی دہلی کی تاریخی جامع مسجد بھی ہندو انتہا پسندوں کےنشانے پر آگئیبھارت میں نئی دہلی کی تاریخی …
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب سے شروع ہوں گے؟ تاریخ سامنے آگئیمحکمہ تعلیم سندھ نے …
کراچی: بدلتے موسم کے ساتھ بچوں میں کھانسی اور حلق کا ورم تیزی سے پھیلنے لگاصدر پاکستان پیڈیٹرکس …
احتجاج اور جلسوں پر پابندی کا صدارتی آرڈیننس، آزاد کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال، تعلیمی ادارے بند، ٹریفک …
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ملٹری ٹرائل زیر غور ہونے یا نہ ہونے سے متعلق وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ عمران خان کی ممکنہ ملٹری حراست و ٹرائل کیخلاف درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کی ، جسٹس گل حسن نے …
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا، 100 انڈیکس میں 124 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔کاروبارکے دوران انڈیکس 78 ہزار 776 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا، اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔کاروبار کے آغاز میں ہی مارکیٹ 193 پوائنٹس پلس ہوکر 74 پوائنٹس مائنس بھی ہوئی،سرمایہ کاروں کی آج …
جج کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے نے 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔سائبر کرائم نے جج کے بھتیجے احمد صدیق کی مدعیت میں پیکا ایکٹ کے تحت مشیر اینٹی کرپشن خیبر پختونخوا مصدق عباسی سمیت 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔مدعی مقدمہ کے مطابق ملزمان نے …