جمعہ کو لائف انشورنس اسکیم پر عملدرآمد کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔اس موقع پر …
قومی ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کے بیٹے کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز …
اپوزیشن لیڈر کو بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن نے احتجاج کرتے ہوئے پیکا ایکٹ نامنظور …
ضلع کرم میں کھانے پینےکی اشیاء کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں۔ضلع ہنگو سے 61 گاڑیوں پر مشتمل …
آسٹریلوی اسٹار بولر مچل اسٹارک ذاتی وجوہات کی بناء پر 19 فروری سے پاکستان میں شروع ہونے والی چیمپئنز ٹرافی سے دستبردار ہوگئے۔کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ مچل اسٹارک کے فیصلے کو سپورٹ کرتے ہیں، اسٹارک نے میڈیا سے پرائیویسی کی درخواست کی ہے، اسٹارک اس حوالے سے کوئی تبصرہ نہیں کریں گے۔
پولیس ذرائع کے مطابق آفاق احمد کو اشتعال انگیز بیان پر گرفتار کیا گیا۔ ترجمان مہاجر قومی موومنٹ کے مطابق آفاق احمد کو ڈیفنس میں واقع ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ آفاق احمد کو کہاں لیکر گئے اب تک کچھ نہیں بتایا گیا۔قبل ازیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آفاق احمدکا …
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوجی لائن آف کنٹرول کے قریب اکھنور سیکٹر میں مبینہ آئی ای ڈی دھماکے کی زد میں آئے۔دھماکہ دو پہر ساڑھے 3 بجے پیش آیا جب بھارتی فوجی گشت پر تھے، دھماکے کے بعد تینوں فوجیوں کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں 2 فوجی جان سے ہاتھ …