17 ویں عالمی اردو کانفرنس آرٹس کونسل کی کامیابی کی ایک بہت بڑی نوید ہے،وزیراعلیٰ سندھ سید مراد …
نئی دہلی کی تاریخی جامع مسجد بھی ہندو انتہا پسندوں کےنشانے پر آگئیبھارت میں نئی دہلی کی تاریخی …
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب سے شروع ہوں گے؟ تاریخ سامنے آگئیمحکمہ تعلیم سندھ نے …
کراچی: بدلتے موسم کے ساتھ بچوں میں کھانسی اور حلق کا ورم تیزی سے پھیلنے لگاصدر پاکستان پیڈیٹرکس …
عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کے بعد مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 23 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس سے نئی قیمت 2524 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ …
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق نے میثاق پارلیمنٹ کی تجویز دیدی۔قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا جس میں پی ٹی آئی ارکان نے گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ کیا۔اسپیکر ایازصادق نے کہا کہ قیادت اکٹھی بیٹھے نہ بیٹھے ، اراکین پارلیمنٹ تو اکٹھے بیٹھ سکتے ہیں …
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس اور ہم خیال جماعتوں کا ارسا ایکٹ میں ترمیم اور سندھ کے پانی کے حقوق چھیننے کے خلاف فنکشنل ہاؤس کلفٹن میں اجلاساجلاس میں جی ڈی اے کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر صفدر عباسی، سابق وزیر اعلی لیاقت علی جتوئی، ایس یو پی کے سید زین شاہ،پی ٹی آئی کے علی پلھ ایڈووکیٹ …