عینی شاہد نے بتایا کہ لفٹ کا دروازہ کھلتے ہی ایک بچہ اندر آگیا دوسرے بچے کا ایک …
خبرایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد ایلچی برائے مشرق وسطی اسٹیو وٹکوف نے غزہ جنگ کے معاملے …
سعودی ولی عہد نے وزیراعظم سے ملاقات میں دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلیوزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی …
مہنگائی میں کمی سے شرح سود میں ایک اور بڑی کمی متوقعایک بروکریج ہاؤس کے سروے میں کہا …
وفاقی وزیرپٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان نے قطر کے ساتھ ایل این جی معاہدہ ایک …
کریڈٹ کارڈ اَن بلاک کرانے کیلئے کال موصول، خاتون نے 72 لاکھ روپے گنوا دیےبھارت میں 72 سالہ خاتون آن لائن فراڈ کا شکار بنیں جس کے تحت انہوں نے اپنے بینک میں موجود 72 لاکھ روپے گنوا دیے۔ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ ریاست کیرالہ میں پیش آیا جہاں متاثرہ خاتون …
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں منگل کو سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر کی کمی سے 2498 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی کے باعث مقامی سطح پربھی فی تولہ سونا ایک ہزار روپے کی کمی سے 2 لاکھ …
نوری آباد پولیس کی بروقت کارروائی رات گئے ڈکیتی کی کوشش ناکام،ایک زخمی ڈکیت دو ملزمان اسلحہ سمیت گرفتارنوری آباد نیو نیو بھریا سٹی ایم نائن موٹر پر واردات کی نیت سے کھڑی ہوئے ڈکیتوں کو گرفتار کرنے کی کوشش کے دوران مقابلہپولیس مقابلے میں دو طرفہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں …