اتوار کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کے پناہ گزینوں کو مصر اور اردن میں بسانے کی …
انسانی حقوق کے عالمی ادارے ’ایمنسٹی انٹرنیشنل‘ نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے سائبر قوانین میں پیکا …
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور چودھری سالک نے کہا کہ رقوم کی …
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے اے ڈی آر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب ہمیں وکلا …
محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں آپریشنز کے دوران 10 دہشت …
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے 60فیصد حصص کے لیے حکومت کی مقرر کردہ 85 ارب روپے کی کم سے کم سرکاری قیمت کے مقابلے میں صرف دس ارب روپے کی واحد بولی موصول ہوئی۔حکومت کو 6 گروپس میں سے صرف ایک پارٹی بلیو ورلڈ سٹی کنسورشیم کی جانب سے بولی موصول …
دوحہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر قطر کے وزیر مملکت برائے ثالثی عزت مآب محمد بن عبد العزیز بن صالح ال خلیفی، قطر میں تعینات پاکستانی سفیر اور دیگر سفارتی عملے نے وزیراعظم کو رخصت کیااپنے دو روزہ دورہء قطر کے دوران وزیر اعظم نے امیر قطر، قطر کے وزیراعظم سے ملاقاتیں کیں، قطر …
سندھ وائلڈ لائف نے انڈوں سے نکلنے والے 300کچھووں کوسمندرمیں چھوڑدیاکچھووں کے بچوں کی عمریں ایک سے دوروزکے لگ بھگ تھیںرواں سال کے سیزن کے آغازسے اب تک 8گرین ٹرٹلزکے مادہ کے 8ہزارانڈوں کو گھونسلے میں رکھاجاچکا ہے،اشفاق میمن،انچارج میرین ٹرٹل کنررویشن،سندھ وائلڈ لائفانڈوں سے بچے نکلنے کا دورانیہ 45سے60دن پرمحیط ہوتاہے، افزائش نسل کے …