عینی شاہد نے بتایا کہ لفٹ کا دروازہ کھلتے ہی ایک بچہ اندر آگیا دوسرے بچے کا ایک …
خبرایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد ایلچی برائے مشرق وسطی اسٹیو وٹکوف نے غزہ جنگ کے معاملے …
سعودی ولی عہد نے وزیراعظم سے ملاقات میں دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلیوزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی …
مہنگائی میں کمی سے شرح سود میں ایک اور بڑی کمی متوقعایک بروکریج ہاؤس کے سروے میں کہا …
وفاقی وزیرپٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان نے قطر کے ساتھ ایل این جی معاہدہ ایک …
آمنہ عروج کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت 6 اگست تک ملتوی کردی گئی۔ خلیل الرحمن قمر کو ہنی ٹریپ کرنے اور تاوان مانگنے کے مقدمے کی سماعت انسداد دہشت گردی کے عدالت کے جج ارشد جاوید نے کی۔خلیل الرحمٰن قمرعدالت پیش ہوئے اور بتایا مجھے کل ہی پتا چلا کہ ملزمہ نے …
سوئی سدرن گیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ کل کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سے رات 8بجے تک گیس بند رہے گی۔ صنعتی اور گھریلو علاقوں میں گیس کی فراہمی بندرہے گی، ترجمان ایس ایس جی سی کا کہنا تھا کہ گیس پریشر بہتر بنانے کے لیے کوشش کررہے ہیں۔طویل ٹرانسمیشن پائپ لائن …
معروف سیاحتی مقام پر رابطہ پل ٹوٹنے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، پل بالاکوٹ سے کاغان کے روٹ پر موجود تھا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے شمالی اور سیاحتی علاقے میں موسلادھار بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ کر رابطہ پل ٹوٹ گیا ہے۔ماہندری برج کے ٹوٹنے کے باعث ناران …