عینی شاہد نے بتایا کہ لفٹ کا دروازہ کھلتے ہی ایک بچہ اندر آگیا دوسرے بچے کا ایک …
خبرایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد ایلچی برائے مشرق وسطی اسٹیو وٹکوف نے غزہ جنگ کے معاملے …
سعودی ولی عہد نے وزیراعظم سے ملاقات میں دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلیوزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی …
مہنگائی میں کمی سے شرح سود میں ایک اور بڑی کمی متوقعایک بروکریج ہاؤس کے سروے میں کہا …
وفاقی وزیرپٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان نے قطر کے ساتھ ایل این جی معاہدہ ایک …
فرانس میں جاری پیرس اولمپکس 2024 میں امریکا 27 گولڈ میڈلز کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر سرِفہرست ہے، بھارت اور پاکستان اپنے پہلے گولڈ کی تلاش میں ہیں۔پیرس اولمپکس کے 12 ویں روز کے اختتام پر مزید 17 گولڈ میڈلز کا فیصلہ ہوا جن میں کئی ممالک نے اپنا پہلا میڈل حاصل کیا۔ پوائنٹس ٹیبل …
رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کی پاکستان تحریک انصاف میں واپسی کی راہ ہموار ہونے لگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سینئر رہنماؤں نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات میں شیرافضل مروت کا معاملہ اٹھایا، جس پر بانی پی ٹی آئی نے ایک ہفتے میں فیصلہ کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ذرائع کا کہنا …
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے یوم آزادی کے موقع پر مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ مسافروں کو ٹورنٹو سے پاکستان پروازوں پر 15 اگست سے 14 نومبر کے درمیان لازمی سفر کرنا ہو گا۔اس سے قبل پی آئی اے نے عید الفطر …