شہباز شریف نے عالمی بینک کے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کا افتتاح کردیا۔ تقریب سے خطاب کے دوران …
شہباز شریف نے عالمی بینک کے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کا افتتاح کردیا۔ تقریب سے خطاب کے دوران …
لاہور میں موٹرسائیکل چلانے اور پیچھے بیٹھنے والے دونوں کے لیے ہیلمٹ پہننا لازمی قرار دے دیا گیا …
ڈان نیوز کے مطابق ایوان زیریں میں ترمیمی بل وفاقی وزیر رانا تنویر نے پیش کیا۔صحافیوں نے پیکا …
شدید دھند کی وجہ سے موٹر وے مختلف مقامات سے بند کر دی گئی ہے۔ترجمان موٹر وے کے مطابق موٹروے ایم 2 لاہور سے شیخوپورہ دھند کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے، موٹروے ایم 3 لاہور سے جڑانوالہ تک دھند کی وجہ سے بند ہے۔موٹروے ایم 4 گوجرہ سے عبد الحکیم تک اور …
میٹا نے انسٹاگرام کے صارفین کی عمر کی تصدیق کیلئے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، یہ اے آئی ٹول صارف کی حقیقی عمر کا تعین کرے گا، چاہے وہ اسے غلط ہی کیوں نہ بتائے، اگر صارف اپنی عمر کے بارے میں غلط بتائے گا تو …
انتخابی قواعد کی خلاف ورزی ؛ امیر جماعت اسلامی پر 10 ہزار جرمانہگلبرگ ٹاؤن کے چیئرمین نصرت اللہ اور یو سی چیئرمین فاروق نعمت اللہ پر بھی 10، 10 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا ہےکراچی: الیکشن کمیشن کے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر وسطی نے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن پر انتخابی قواعد کی خلاف …