غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کو یونیورسٹی آف کولوراڈو میں ہونے والے انڈور ایتھلیٹکس گیمز کے …
نادرا کی جانب سے خصوصی افراد کےلیے تاحیات میعاد کےساتھ منفرد شناختی کارڈ کا اجرا کیا جائے گا۔ترجمان نادراکے …
ملتان میں سلنڈر دھماکے کی انکوائری کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔پنجاب حکومت نے کمشنر ملتان کی …
سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے تیسری کلائمٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں …
امریکی سرمایہ کاروں کا اعلی سطح کا وفد 2 روزہ دورے پرپاکستان میں ہے، اس دوران درمیان سرمایہ …
برطانوی میڈیا کے مطابق جمعرات کو ٹاؤن ملٹن کینز میں چاقو کے وار سے دو خواتین جان کی بازی ہار گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹاؤن ملٹن کینز میں چاقو کے وار سے ایک مرد اور ایک لڑکا شدید زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق ٹاؤن …
اپنے ایک بیان میں عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیانات نہیں کمیٹی کے تحریری مطالبات دیکھیں گے، کمیٹیوں نے پہلے اجلاس میں ہی خود کو بیانات سے الگ رکھنے کا فیصلہ کیا۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی جانتی ہے کہ جیلوں سے نکلنےکا کیا قانونی طریقہ …
اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 26.12 کروڑ ڈالر کم ہوئے ہیں، ملکی زرمبادلہ ذخائر 20 دسمبر تک 16.37ارب ڈالر رہے۔اس کے علاوہ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 22.80 کروڑ ڈالر کم ہوکر 11.85 ارب ڈالر رہے۔دوسری جانب کمرشل بینکوں کے ذخائر 3.32 کروڑ ڈالر کم ہوکر4.51 ارب ڈالرہیں۔