ثانوی و اعلیٰ تعلیمی بورڈ کے چیئرمین کی جانب سےجاری نوٹیفکیشن کے مطابق مسرور زئی نے بورڈ کو …
نادرا کی جانب سے خصوصی افراد کےلیے تاحیات میعاد کےساتھ منفرد شناختی کارڈ کا اجرا کیا جائے گا۔ترجمان نادراکے …
ملتان میں سلنڈر دھماکے کی انکوائری کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔پنجاب حکومت نے کمشنر ملتان کی …
سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے تیسری کلائمٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں …
شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس، بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر پاکستان پہنچ گئےتنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے کرغزستان اور بیلاروس کے وزرائے اعظم بھی پاکستان پہنچ گئے ہیںشنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کی تیاریاں مکمل، افتتاحی اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا
لاہور: ’بچی سیڑھیوں سے گرگئی تھی‘، طالبہ کے مبینہ والد نے ریپ کی تردید کر دیلاہور کے نجی کالج میں طالبہ کے ساتھ مبینہ ریپ کی پولیس کے بعد ان کے اہلخانہ نے بھی تردید کردی، متاثرہ لڑکی کے مبینہ والد نے اے ایس پی شہربانو کے ہمراہ ویڈیو بیان میں کہا کہ ہماری بچی …
سرکاری جامعات قومی خزانے پر بوجھ، فنڈنگ بند کرنے کا مطالبہتمام سرکاری شعبے کی جامعات کو خودانحصار اور پائیدار کارپوریٹ ادارہ بنانے کے لیے حکومت ایک تبدیلی کا منصوبہ تیار کر رہی ہے جہاں اس منصوبے کا مقصد بین الاقوامی قرض دینے والی ایجنسیوں کی تجاویز کی روشنی میں سرکاری وسائل کو لازمی اور ابتدائی …