اقوام متحدہ میں پاکستان کی سابق مستقل مندوب نے کہا کہ بشارالاسد کی حکومت کے خاتمے سے مشرق …
عمران خان کےخلاف وفاقی حکومت کی خصوصی کمپلینٹ پرکارروائی کامنصوبہ تیارکیا گیا ہے، سابق وزیراعظم کےخلاف پاکستان پینل …
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اس کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا۔بازارِ حصص کا 100 انڈیکس ہفتے بھر میں …
عرب میڈیا کے مطابق شمالی غزہ میں کمال عدوان اسپتال کو اسرائیل فورسز نے ڈرون سے نشانہ بنایا، …
کراچی میں ٹرالر اور آئل ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں بہنے والے ہزاروں لیٹر آئل پر لوگ …
کراچی پولیس 2023 پر ہونے والے حملے نے ایک گہرا زخم چھوڑا۔ جس کے بعد بہت سے سوال پولیس کی سکیورٹٰی پر اُٹھے، لیکن اس سانحے نے پاکستانی فلم انڈسٹری میں ایک بہت یادگار نشانی چھوڑی، جسکی عملی شکل7th hour in a cantonmentمیں نظر آئی۔ اس حادثے میں کئی افراد زخمی ہوئے۔ اور علاقے والوں …
کراچی: عباسی شہید اسپتال میں شعبۂ امراضِ گردہ غیر فعالکراچی میں کے ایم سی کے بڑے اسپتال عباسی شہید اسپتال میں نیفرولوجی کا شعبہ غیر فعال ہو گیا۔ذرائع کے مطابق عباسی شہید اسپتال میں گردے کے امراض کا شعبہ پچھلے ڈیڑھ سال سے غیر فعال اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔عباسی شہید اسپتال میں گردے …
حکومت کا منافع بخش اداروں کے شیئرز کی اسٹریٹیجک فروخت منصوبے پر غوراسلام آباد: غیر ملکی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے اور ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بہتر بنانے کیلئے حکومت منافع بخش سرکاری اداروں کے شیئرز کی اسٹریٹیجک فروخت کے منصوبے پر کام کررہی ہے جن اداروں کے شیئرز کی ’اسٹریٹجک فروخت‘ پر غور کیا …