کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کا کہنا ہے کہ کمپنی پلیٹ فارم سے ایسی تمام پوسٹس ہٹادے گی جن میں …
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کا کہنا ہے کہ کمپنی پلیٹ فارم سے ایسی تمام پوسٹس ہٹادے گی جن میں …
پنجاب حکومت 50 سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے کروڑوں صارفین کو سولر سسٹم دے گیپنجاب …
کراچی: بدلتے موسم کے ساتھ بچوں میں کھانسی اور حلق کا ورم تیزی سے پھیلنے لگاصدر پاکستان پیڈیٹرکس ایسوسی ایشن ڈاکٹر وسیم جمالوی نے بتایا کہ بچے وائرل انفیکشن کے ساتھ اسپتال آرہے ہیں، بچوں میں کھانسی اور حلق کا ورم تیزی سے پھیل رہا ہے، اس لیے بدلتے موسم میں کھانے پینے میں احتیاط …
احتجاج اور جلسوں پر پابندی کا صدارتی آرڈیننس، آزاد کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال، تعلیمی ادارے بند، ٹریفک معطلمظفرآباد: آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں احتجاج اور جلسے جلوس پر پابندیوں سے متعلق صدارتی آرڈیننس کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے۔عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر …
افغان کرکٹر راشد خان نے طالبان حکومت سے ملک میں خواتین کی میڈیکل کی تعلیم پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ واپس لینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقدس کتاب قرآن پاک مرد و خواتین کی تعلیم پر زور دیتی ہے۔راشد خان نے فیس بک پر اپنی پوسٹ میں افغان طالبان کی جانب …