اداکارہ ماورا حسین کی جانب سے حال ہی میں اپنی تصاویر شیئر کیے جانے پر انہیں تنقید کا …
پنجاب حکومت 50 سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے کروڑوں صارفین کو سولر سسٹم دے گیپنجاب …
اے وی سی سی /سی آئی اے پولیس کی کامیاب کاروائیکراچی و دیگر صوبوں کے معصوم لوگوں کو شادی کاجھانسہ دےکر ہنی ٹریپ کرکے کشمور،کندھ کوٹ، شکارپور اورگھوٹکی کچے کے ڈاکووٗں کے سپرد کرنے والی اہم سہولت کار ملزمہ کراچی سے گرفتارایس ایس پی AVCC/CIA کراچی جناب انیل حیدر منہاس صاحب نے اے وی سی …
مردوں کے عالمی مقابلہ حسن میں پہلی بار 25 سالہ احمد میمن پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔مسٹر انٹرنیشل پیجنٹ کے 16 ویں مقابلے میں مختلف ممالک کے امیدوار حصہ لے رہے ہیں جس میں انگلینڈ، لبنان، انڈونیشیا، انڈیا، نائجیریا اور دیگر ممالک شامل ہیں۔ یہ مقابلہ رواں سال دسمبر میں بنکاک میں منعقد ہوگا۔البتہ پاکستان پہلی …
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمدنواز شریف سے معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں میاں نوازشریف نے ڈاکٹر ذاکرنائیک کی دینی خدمات کو سراہا۔واضح رہے کہ معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک ان دنوں حکومت پاکستان کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کررہے ہیں۔ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اپنے دورے کے …