کوئٹہ کے علاقے بلوچی اسٹریٹ میں امریکی نژاد لڑکی ہیرا کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا، سیرئس کرائم …
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے تعطل کی وجہ سے 72 انچ کی لائن 5 جگہ سے پھٹ گئی، لاکھوں گیلن پانی ضائعکراچی کو پانی فراہم کرنے والی لائف لائن دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی بریک ڈاؤن کی وجہ سے 72 انچ کی لائن پھٹ گئی۔دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بریک ڈاؤن کی وجہ …
16 دسمبر کو بنگلادیش کے قیام کے حوالے سے قوم سے خطاب میں محمد یونس نے کہا کہ اگر انتخابی اصلاحات مکمل کرلی جائیں تو ملک میں 2025 کے آخر تک انتخابات ہوسکتے ہیں۔خیال رہے کہ بنگلادیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ چند ماہ قبل بڑے عوامی مظاہروں کے نتیجے میں عہدے سے مستعفی …
گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ فوڈ انفلیشن میں کافی کمی آئی ہے، جب تک کور انفلیشن نیچے نہیں آئےگی خدشات برقرار رہیں گے، ڈیڑھ سال پہلے جوغیریقینی صورت حال تھی اس میں کمی آئی ہے، مہنگائی تین چار ماہ کم رہنے کی توقع ہے اس کے بعد اس میں اضافہ ہوگا۔گورنراسٹیٹ بینک کا …