ریلوے پولیس ملازمین کو دیا جانے والا فکسڈ ٹی اے ڈی اے الاؤنس ختم کر دیا گیا ہے، …
ریلوے پولیس ملازمین کو دیا جانے والا فکسڈ ٹی اے ڈی اے الاؤنس ختم کر دیا گیا ہے، …
ہور، روٹی 20 روپے میں بیچنے کی اجازت دی جائے، متحدہ نان بائی ایسوسی ایشن نے ڈپٹی کمشنر …
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگا دو، آئی فون پر ٹیکس …
سیکیورٹی فورسز کی بنوں میں کارروائی کے دوران 8 خوارج مارے گئے جبکہ 7 زخمی ہوئے۔ کاررروائی کے دوران میجر اور 2 جوان شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بنوں کے علاقے بکا خیل میں خوارج کی موجودگی کی پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن …
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجۂ حرارت 24.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔شہرِ قائد میں شمال مغرب کی سمت سے …
ایمڈی کیٹ میں190اوراس سے زائد نمبر لینے والے طلبہ کونوٹسزجاریایف آئی اے کراچی نے ایم ڈی کیٹ کے زیادہ نمبرلینے والے طلبہ کو طلب کرلیا ہے۔ایم ڈی کیٹ میں190اوراس سے زائد نمبر لینے والے طلبہ کونوٹسزجاری کئے گئے ہیں،ایف آئی اے کی جانب سے 150 کے قریب امیدواروں کونوٹسز جاری کر دئیے گئے۔ایف آئی اے …