ملک میں گزشتہ چند ماہ کے دوران متعدد صارفین نے واٹس ایپ ہیک ہونے کی شکایات کی ہیں، اس حوالے سے ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کراچی میں بھی 50 کے قریب شہریوں نے واٹس ایپ ہیک ہونے کی شکایات کی ہیں۔شہریوں کے علاوہ اہم سماجی شخصیات کا واٹس ایپ بھی ہیک کیا گیا …

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ژوب میں خفیہ اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 15 خارجی مارے گئے۔فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے ایک جوان عارف الرحمان بھی بھی شہید ہوئے۔ہلاک خوارج سے اسلحہ و گولہ بارود …

۔جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی نے کراچی کے علاقے عزیز آباد لیاقت علی خان (مکا) چوک سے گرفتار ایم کیو ایم لندن کے 24 کارکنان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔گذشتہ روز گرفتار کیے گئے ایم کیو ایم لندن کے 24 کارکنان کو عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت نے ملزمان کو فی کس 50 ہزار …