ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں قابل تجدید توانائی کے لیے بہت زیادہ پوٹینشل موجود ہے …
ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں قابل تجدید توانائی کے لیے بہت زیادہ پوٹینشل موجود ہے …
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ فیڈریشن اور بورڈ میں لوگ …
پاکستانی کوہ پیما مراد سد پارہ جاں بحق ہوگئے، الپائن کلب کے نائب صدر ایاز شگری نے ان …
اسلام آباد میں بارش کے باعث پارلیمنٹ ہاؤس کی چھتیں ٹپکنے لگیں، جس کے بعد اسپکر قومی اسمبلی …
عالمی مارکیٹ میں سونا سستا یا مہنگا نہ ہونے کے باعث پاکستان میں بھی قیمت میں کوئی تبدیلی …
حکومت آئی پی پیز سے ڈیل کے قریب، جلد اچھی خبر متوقعاسلام آباد: انرجی ٹاسک فورس آئی پی پیز سے ڈیل کے قریب، جلد اچھی خبر متوقع، حکومت 2025 تک تین تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کرے گی۔تفصیلات کے مطابق توانائی پر پاکستان کی ٹاسک فورس انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ مذاکرات …
ٹیکس ریونیو میں اضافہ: پنجاب میں ریسٹورینٹس، بیکریوں اور شادی ہالز کا ڈیٹا بنانے کی ہدایتلاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کی آمدنی (ریونیو) میں اضافے کے لیے ریسٹورینٹس، بیکریوں اور میرج ہالز کا مستند ڈیٹا بنانے کی ہدایت کردی۔وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں پہلی سہ ماہی کے ریونیو اہداف وصولی …
صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کو نشان پاکستان سے نوازدیا ۔ملائیشین وزیراعظم کو نشان پاکستان دینے کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی وزرا سمیت اعلی سول و فوجی حکام نے شرکت کی۔تقریب میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ، وزیراعلی بلوچستان سرفراز …