چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروس چیفس، اور پاک فوج, لانس نائیک محمد محفوظ شہید،کے 53ویں یومِ …
کمشنر کراچی نے ڈھائی نمبر آٹے کی ریٹیل قیمت 94 روپے فی کلو مقرر کردی۔نیوز کے مطابق کمشنر …
اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے صحافی اور ان کی فیملی کا ڈیٹا لیکر کر پولیس ریکارڈ …
انتظامی مسائل اور طیاروں کی کمی، 3 پروازیں منسوخ، 24 تاخیر کا شکارپاکستان میں ایئرلائنز کے انتظامی مسائل، طیاروں کی کمی اور موسم کی خرابی کے باعث ملک میں 24 سے زیادہ ملکی و غیرملکی پروازیں تاخیر کا شکار جبکہ 3 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق، ملک کے 3 بڑے شہروں اسلام آباد، …
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس پولیس مقابلہ ڈاکو ہلاکسرسید کی حدود سیکٹر 11B میں پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ مقابلہ. ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرلپولیس مقابلہ صابری چوک نارتھ کراچی سیکٹر 11B حدود تھانہ سرسید میں ہوادو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دوسرا ڈاکو زخمی حالت میں گرفتارہلاک ڈاکو کی شناخت خادم …
لاہور، گوجرانوالہ تعلیمی بورڈ نے انٹر پارٹ ٹو کے نتائج کا باقاعدہ اعلان کر دیاگوجرانوالہ تعلیمی بورڈ نے انٹر پارٹ ٹو کے نتائج کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے۔چیئرمین بورڈ کے مطابق امتحان میں ایک لاکھ 42 ہزار 834 امیدواروں نے شرکت کی،جس میں سے 89 ہزار 19 کامیاب ہوئے، کامیابی کا تناسب 62.32 فیصد رہا۔گوجرانوالہ …