پاکستان بزنس کونسل کے وفد سے ملاقات میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ کراچی کسٹمز کی طرز پر …
حکوت پنجاب نے صوبہ بھر میں موٹر سائیکل سواروں کے لیے اسپیڈ کی حد مقرر کردی۔پنجاب روڈ سیفٹی …
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بین الاقوامی مسافروں کو موبائل ڈیوائس رجسٹرڈ کرنے سے متعلق …
مراکش کشتی حادثہ میں بچ جانے والے 7 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے، یہ افراد اسپین اور اٹلی …
لاہور: ذرائع کے مطابق پولیس اہل کاروں نے چیکنگ کے دوران شہری عبدالنظام کی جیب سے ایک ہزار …
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، خدمات کے سربراہان، اور پاک فوج نائیک سیف علی جانجوہ شہید، نشانِ حیدر، کو ان کی 76ویں شہادت کی برسی پر دل کی گہرائیوں سے خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔نائیک سیف علی جانجوہ شہید نے 1948 میں پیرا کلےوا رِیج کی دفاع میں بے مثال بہادری کا مظاہرہ کیا، …
*شارع فیصل پر چھیپا ایمبولنس کو حادثہ ایمبولنس فٹ پاتھ پر چڑھ گئی تیز رفتار کار نے شارع فیصل پر ایمبولینس کو سائیڈ ماریایمبولینس میں موٹرسائیکل حادثے کا ایک زخمی موجود تھاحادثے میں ایمبولیسن ڈرائیور کا سر پھٹ گیا دوسرا ڈرائیور حادثے میں محفوظ رہا زخمی شخص بھی کلپ ہونے کی وجہ سے محفوظ رہا …
بار بار کاونٹر پر آکر ٹرین چلنے کا وقت کیوں پوچھتے ہوکینٹ اسٹیشن پر عملے کا نوجوان مسافروں پر تشدد موبائل فون بھی توڑ دیاکئی گھنٹے تاخیر سے چلنے والی ٹرین راستے میں ہر جگہ خراب ہوتی رہیمسافروں پر تشدد کی ویڈیو اور موقف سامنے آگیاہم رشتے داوں کے فنکشن میں پاک بزنس سے لاہور …