وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ انہیں خوشی ہوگی کہ پاکستانی پولیس افسران برطانیہ میں …
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ انہیں خوشی ہوگی کہ پاکستانی پولیس افسران برطانیہ میں …
پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر آج رات پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی نائٹ پریڈ …
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کے خلاف دائر درخواست پر سماعت …
سابق انگلش کرکٹر اور کوچ گراہم تھورپ کی اہلیہ کے مطابق انکے شوہر نے طویل جدوجہد کے بعد …
قیام ِ پاکستان کاآغاز بقول بانی ء پاکستان قائداعظم محمد علی جناح اسی دن ہوگیا تھا جس روز …
کراچی میں گرمی کی لہر برقرار، ہفتے کو پارہ 40 ڈگری تک جانے کا امکانشہر قائد میں بدستور گرمی کی لہر برقرار ہے جس کے سبب محکمہ موسمیات نے ہفتے کو درجہ حرارت 40 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی کی ہےمحکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق اس دوران سمندری ہوائیں مختصر وقت …
کراچی: آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے "شعبہ تفتیش میں اصلاحات اور اس تناظر میں آئی جی سندھ کی ہدایات پر عمل درآمد" کے حوالے سے منعقدہ پروگرام میں شرکت کی۔ تقریب میں ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو، کراچی کے زونل افسران، اور تمام انویسٹیگیشن افسران و اہلکار بڑی تعداد میں موجود …
کیا کوئی سندھ حکومت کو جگانے والا ہے؟حیدرآباد اور جامشورو کے علاقے راجڑی کے جنگل میں 9 اونٹ گُزشتہ چار دن سے دلدل میں بری طرح پھنسے ہوئے ہیں۔مالک کا کہنا ہے کہ اگر تاخیر برتی گئی تو یہ بے زبان یقینی طور پر دردناک موت کا شکار ہوجائیں گےریسیکیو ادارے اور انتظامیہ فوری طور …