عمران خان کو بہنوں کی ضمانت پر ڈیل کا خدشہ؟عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کا کہنا ہے کہ بہنوں کی ضمانت پر عمران خان نے پوچھا تھا کہ کیا کوئی ڈیل ہوئی ہے؟نورین نیازی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان سابق وزیراعظم ہیں، انہیں جیل …

ڈیم کی دیکھ بھال پر مامور افراد پر فائرنگ، 5 جاں بحقپنجگور کے علاقے پروم میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔صوبائی حکومت کے ترجمان شاہد رند نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پنجگورکے علاقے پروم میں ڈیم کی دیکھ بھال پرمامور مقامی افراد پر فائرنگ کی گئی۔ترجمان صوبائی حکومت کے مطابق …

استنبول سے لاہور کی پرواز میں مسافر کا انتقال، طیارے کی باکو میں ہنگامی لینڈنگغیر ملکی ائیر لائن کی استنبول سے لاہور کی پرواز میں سوار ایک مسافر کا انتقال ہوگیا جس کے باعث پرواز کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق استنبول سے لاہور کی پرواز ٹی کے 714 نے آج صبح …