اسلام آباد : ارشد شریف قتل کیس میں جودیشل کمیشن بنانے کی درخواست ہائی کورٹ نے سماعت کے …
اسلام آباد : ارشد شریف قتل کیس میں جودیشل کمیشن بنانے کی درخواست ہائی کورٹ نے سماعت کے …
اسلام آباد ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن نےپیکا ترمیمی ایکٹ کوکالا قانون قراردےدیا،اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی جانب سےجاری اعلامیے …
شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس کے لئے انتظامات مکمل ہیں، قانون نافذ کرنے والے ادارے الرٹ ہیں، شرپسند عناصر کو کسی قسم کا رخنہ ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے، عطاءاللہ تارڑ
کراچی: بلوچستان کی علیحدگی پسند تحریک کی رہنما ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کے خلاف قائد آباد تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ یہ مقدمہ ملیر کے ایک رہائشی شخص کی جانب سے درج کروایا گیا ہے، جس میں ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کو دہشت گرد تنظیموں کی سہولت کار قرار دیا گیا ہے۔مقدمے میں دعویٰ کیا …
انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہپی سی بی نے چاروں کرکٹرز کو دوسرے ٹیسٹ سے قبل ملتان طلب کر لیا ہے: ذرائع۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے چاروں کرکٹرز کو دوسرے ٹیسٹ سے قبل ملتان طلب کر لیا ہے، فٹنس ٹیسٹ کیلئے کامران غلام، زاہد محمود، امام …