گرین پاکستان پروگرام (سابقہ ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام)کے تحت ملک بھر میں ہدف کے 3ارب 29کروڑ 60لاکھ …
وراثتی ٹیکس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کسان اپنے ٹریکٹر لے کر پارلیمنٹ پہنچ گئے۔کسانوں کا کہنا تھا …
نوشکی میں فائرنگ سے سیاسی رہنماء قتلنوشکی بوائز کالج کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ ۔ جمعیت علماء اسلام کے رہنماء میر ظہور بادینی کو قتل کردیا گیاتفصیلات کے مطابق نوشکی میں بوائز کالج کے قریب نامعلوم افراد نے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما پر فائرنگ کی۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں جمعیت علمائے …
ملک میں وی پی این کو بلاک نہیں کیا جا رہا: پی ٹی اے نے واضح کر دیاملک میں ورچول پرائیویٹ نیٹ ورک(وی پی این) کو بلاک کرنے کے حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کا وضاحتی بیان سامنے آگیا۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی( پی ٹی اے) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملک میں وی …
میلاد النبی ﷺ پر متحدہ عرب امارات میں عام تعطیل کا اعلانمتحدہ عرب امارات کی حکومت نے اتوار 15 ستمبر کو ولادت رسول ﷺ کی مناسبت سے عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی فیڈرل اتھارٹی آف ہیومن ریسورسز نے اعلان کیا ہے کہ وفاقی حکومت نے 12 …