اسلام آباد : ارشد شریف قتل کیس میں جودیشل کمیشن بنانے کی درخواست ہائی کورٹ نے سماعت کے …
اسلام آباد : ارشد شریف قتل کیس میں جودیشل کمیشن بنانے کی درخواست ہائی کورٹ نے سماعت کے …
اسلام آباد ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن نےپیکا ترمیمی ایکٹ کوکالا قانون قراردےدیا،اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی جانب سےجاری اعلامیے …
پاکستان کی جانب سے جانب سے بھیجی گئی 18ویں کھیپ بیروت، لبنان میں کامیابی کے ساتھ پہنچ گئیانسانی امداد کی 18ویں کھیپ پاکستان سے چارٹرڈ پرواز کے ذریعے روانہ کی گئی تھیحکومت پاکستان/ این ڈی ایم اے کی جانب سے بھیجی گئی کھیپ 95 ٹن امدادی سامان پر مشتمل تھیحکومت پاکستان فلسطین (غزہ) اور لبنان …
ڈولفن فورس نے نواں کوٹ میں چھری کے وار سے فیملی کو زخمی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے نواں کوٹ میں ملزم نے چھری کے وار سے ممانی کو قتل اور ماموں کو زخمی کردیا جس کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ڈولفن فورس کا کہنا ہے کہ …
شیر شاہ پل کے اوپر ٹریفک حادثہتیز رفتار ٹرالر سے کنٹینر موٹرسائیکل سوار پر گرگیاحادثے کے نتیجے میں شہری شدید زخمی ہوگیاکنٹینر گرنے سے موٹرسائیکل کے بھی پرزے بکھر گئےحادثے کے نتیجے میں کارکو بھی شدید نقصان پہنچاشہری کو فوری امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جارہا ہے