سرکاری ذرائع کے مطابق قافلہ بدھ کی دوپہر 1 بجے روانہ ہوا تھا۔ قافلے میں موجود گاڑیوں میں …
سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کی چیئرپرسن پلوشہ خان نے ایلون مسک کے بیانات …
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت کرم کے معاملے پر اہم اجلاس ہوا جس …
ذرائع کے مطابق کندھ کوٹ کے تھانہ غوثپور کی حدود میں مسلح ڈاکوؤں نے اوگاہی قبائل سے تعلق …
بشری بی بی پشاور سے افغانستان جا سکتی ہیں، لیگی رہنما سنبل ملکپاکستان مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی سنبل ملک نے حیران کن انکشاف کیا ہے کہ بشری بی بی پشاور سے افغانستان جا سکتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ بعض اوقات سیاسی صورتحال کی وجہ سے راستے تبدیل ہو جاتے ہیں، اور یہ …
سعودی عرب نے اسرائیل کی جانب سے علی الصباح ایران پر حملوں کی شدید مذمت کی ہے، اسے ایرانی خودمختاری کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے بیان میں کہا ہے کہ ” ایران کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کی کوششوں کی مذمت کرتے …
قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے، ملک بھر سے 18 ٹیموں کی شرکتپاکستان کرکٹ کے سب سے بڑے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی کا آغاز بروز ہفتہ ہورہا ہے جس میں 16 ریجنز کی 18 ٹیمیں میدان میں اتریں گی۔دفاعی چیمپئن کراچی ریجن وائٹس اپنے ٹائٹل کا دفاع اشفاق گراؤنڈ چارسدہ میں پشاور …