شعر میرے بھی پردرد ہیں لیکن یارو……اے آئی کا انداز کہاں سے لاؤں۔ زمین کے گول دائرے میں …
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگا دو، آئی فون پر ٹیکس …
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں مرکزی اپیلوں پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے …
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے وزارت داخلہ کا دورہ کیا جہاں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈونلڈ …
گیری کرسٹن پاکستان پہنچ گئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن اور مینٹل پرفارمنس کوچ ڈیوڈ ریڈ کی فیصل آباد آمد۔گیری کرسٹن اور ڈیوڈ ریڈ نے بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ میں اسٹالینز اور لائنز کا میچ بھی دیکھا۔گیری کرسٹن اور ڈیوڈ ریڈ کی سلیکٹرز محمد یوسف اور اسد شفیق سے …
پاکستان بھر میں وفاقی حکومت کے فیصلے کے بعد گزشتہ ماہ بند کیے گئے یوٹیلٹی اسٹورز دوبارہ کھل گئے ۔یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے تمام آپریشنز بحال ہو گئے ہیں۔ ملک بھر میں موجود تمام یوٹیلٹی اسٹورز کھل چُکے ہیں
عالمی ادارہ صحت نے ایم پاکس سے بچاؤ کے لیے پہلی ویکسین کا اعلان کردیا ۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایم وی اے بی این ویکسین ایم پاکس سے بچاؤ کے لیے بنائی گئی ہے۔ اٹھارہ سال سے زائد عمر کے افراد کو ایم وی اے ویکسین لگائی جا سکے گی۔