پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا کہنا تھا سرکاری ملازموں کی طرف …
حکوت پنجاب نے صوبہ بھر میں موٹر سائیکل سواروں کے لیے اسپیڈ کی حد مقرر کردی۔پنجاب روڈ سیفٹی …
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بین الاقوامی مسافروں کو موبائل ڈیوائس رجسٹرڈ کرنے سے متعلق …
ڈیم کی دیکھ بھال پر مامور افراد پر فائرنگ، 5 جاں بحقپنجگور کے علاقے پروم میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔صوبائی حکومت کے ترجمان شاہد رند نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پنجگورکے علاقے پروم میں ڈیم کی دیکھ بھال پرمامور مقامی افراد پر فائرنگ کی گئی۔ترجمان صوبائی حکومت کے مطابق …
استنبول سے لاہور کی پرواز میں مسافر کا انتقال، طیارے کی باکو میں ہنگامی لینڈنگغیر ملکی ائیر لائن کی استنبول سے لاہور کی پرواز میں سوار ایک مسافر کا انتقال ہوگیا جس کے باعث پرواز کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق استنبول سے لاہور کی پرواز ٹی کے 714 نے آج صبح …
امریکا نے غزہ جنگ بندی کیلئے 28 روز کی تجویز دے دی۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر بِل برنس نے اسرائیلی اور قطری حکام سے گفتگو میں یہ تجویز پیش کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کی قید سے 8 یر غمالیوں کی رہائی کے بدلے درجنوں فلسطینی رہا کرنے کی تجویز …