تاجرکے مطابق فرسٹ فلورپرآگ لگی جہاں 165 دکانیں ہیں، حکومت دکانداروں کے نقصان کا ازالہ کرے، گلاس ٹاور …
تاجرکے مطابق فرسٹ فلورپرآگ لگی جہاں 165 دکانیں ہیں، حکومت دکانداروں کے نقصان کا ازالہ کرے، گلاس ٹاور …
خیبرپختونخوا حکومت نے کرم میں اوچت، مندوری سمیت دیگر علاقوں میں شرپسندوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔وزیر …
انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 12 ہزار کی حد کو چھو لیا ، دوسری جانب …
وزیر مملکت آئی ٹی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی سب میرین کیبل …
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی کاروبار کا آغا مثبت انداز میں ہوا اور کاروبار کے آغاز میں ہی مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی۔کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 92 ہزار 300 سے اوپر چلا گیا اور کاروبار کے دوران انڈیکس میں 510 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس 92 ہزار …
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکن پاکستانی نژاد سلمان بھوجانی مسلسل دوسری بار رکن ریاستی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ ٹیکساس کی ریاستی اسمبلی کے رکن سلمان بھوجانی نے حالیہ امریکی صدارتی انتخابات میں مسلم امریکیوں کی شمولیت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا تھا کہ مسلمانوں کی اقتدار کے ایوانوں …
کراچی کی سڑکوں پر دندناتے واٹر ٹینکرز اور ڈمپرز موت بن گئے، مزید 4 افراد ہلاککراچی کی سڑکوں پر دندناتے واٹر ٹینکرز اور ڈمپرز شہر میں موت بانٹنے لگے۔نیوز کے مطابق شہر قائد میں واٹر ٹینکرز اور ڈمپر کی ٹکر سے پولیس اہلکار سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔کورنگی نمبر 6 میں واٹرٹینکر کی ٹکر …